اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | شام پر مسلط القاعدہ کے باقیات نے ایک عمرقید کی سزا پانے کے بعد مفرور ہونے والے مصری دہشت گرد علاء محمد عبدالباقی کو کرنل کے عہدے پر متعین کیا، اور شام سے مصر کے لئے دہشت گردانہ خطرات ابھرنے لگے تو مصری حکومت نے دنیا بھر میں رہنے والے شامی باشندوں کی مصر آمد پر پابندی لگا دی۔/110
4 جنوری 2025 - 19:43
News ID: 1520042-